نماز وسطی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - درمیانی نماز (علما نے اس سے بالعموم نماز عصر مراد لی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - درمیانی نماز (علما نے اس سے بالعموم نماز عصر مراد لی ہے)۔